صفحہ اول
آزادی اظہار رائے کسی بھی معاشرے کی ترقی اور اس کے استحکام کے لیے نہایت ضروری ہے، مگر رائے کی آزادی خواہ وہ کسی عوامی جگہ پر ہو یا نجی سطح پر؛ سیاسی یا کاروباری مقاصد کے لیے ہو یا فلم، کتابوں تصاویر اور تقاریرکی صورت میں ٹی وی اور سوشل میڈیا پر؛ ہر صورت میں یہ یقیناً معاشرے کی بقاء، اس میں امن کے قیام اور اس کی ترقی و خوشحالی کے لیے، اس میں بسنے والے ہر فرد کا بنیادی حق ہے۔ لہٰذا آپ بھی تمام کالم نگاروں کی تحریریں پڑھیں اور نیچے دئیے گئے کمنٹ سیکشن میں اپنا تبصرہ ضرور کریں۔
https://www.twine.fm/Webiner